13۔ درجہ بندی کی ابتدا ہوئی:
(الف) اللہ تعالٰی سے
(ب) با دشاہوں سے
(ج) ارسطو سے
(د) اہل علم سے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]14۔ میلول ڈیوی کو سب سے پہلے لائبریرین مقرر کیا گیا:
(الف) ایمبرسٹ کالج
(ب)کولمبیا کالج
(ج) نیو یارک سٹیٹ لائبریری
(د) لائبریری آف کانگرس
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]15۔ ڈی۔ ڈی۔ سی کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا؟
(الف) 1876
(ب)1877
(ج)1879
(د)1880
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]
16۔ ڈی۔ ڈی۔ سی سکیم کا اختتامی نمبر:
(الف) 900
(ب)999
(ج)990
(د)001
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]17۔ ڈی۔ ڈی۔ سی کا بیسواں ایڈیشن کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
(الف) ایک جلد
(ب) دو جلد
(ج) تین جلد
(د) چار جلد
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]19۔ ڈی۔ ڈی۔ سی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے:
(الف) یاد داشت میں اضافہ ہوتا ہے
(ب) اسے سمجھنا آسان ہے
(ج)دنیا بھر میں رائج ہے
(د) عربی ہندسوں پر مشتمل ہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]18۔ ڈی۔ ڈی۔ سی کی پہلی سمری کتنے درجوں پر مشتمل ہے؟
(الف) دس درجے
(ب) بیس درجے
(ج) سو درجے
(د) ہزار درجے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]20۔ ڈی۔ ڈی۔ سی کی دوسری سمری کتنے درجوں پر مشتمل ہے؟
(الف) دس درجے
(ب) بیس درجے
(ج) سو درجے
(د) ہزار درجے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]21۔ ڈی۔ ڈی۔ سی سکیم کے مطابق اسلام کا نمبر:
(الف) 298
(ب)297
(ج)295
(د)296
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]
22۔ ڈی۔ ڈی۔ سی میں تین ہندسوں کے بعد استعمال ہوتا ہے:
(الف) ڈیش
(ب)کولن
(ج)اعشاریہ
(د)مساوی
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]23۔ موضوعی عنوان کے لئے:
(الف) سیرزلسٹ
(ب) ڈی۔ ڈی۔ سی
(ج) یو۔ ڈی۔ سی
(د) کولن کلاسیفیکیشن
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]24۔ کتب خانوں میں کتابیں ترتیب دی جاتی ہیں:
(الف) مصنف کے تحت
(ب) عنوان کے تحت
(ج) موضوع کے تحت
(د) سائز کے تحت
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]