Chapter No. 1: Introduction to Commerce کامرس کا مفہو م و اہمیت - For I.COM in URDU
د رج ذیل میں سے درست جواب کومنتخب کریں۔
1۔ کاروبار کس چیز سے شروع کیا جاتا ہے؟
(الف) سرمایے سے
(ب) رجسٹریشن سے
(ج)مزدوروں سے
(د)غیر ملکی امداد سے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”الف“] [/efaccordion]2۔ تجارت کے لفظی معنی ہیں:
(الف) زر
(ب) پیداوار
(ج)تبادلہ
(د) خریدوفروخت
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]3۔صنعت کامرس کا:
(الف) متبادل ہے
(ب) شعبہ ہے
(ج) مرحلہ ہے
(د) متضاد ہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]4۔ معاونین تجارت ہیں:
(الف) ذراع نقل وحمل
(ب) بیمہ کاری
(ج) تجارتی متوسطین
(د) تینوں
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”د“] [/efaccordion]5۔پیداواری سرگرمیوں کا مقصد ہے:
(الف) دولت خرچ کرنا
(ب)رضاءے الہی کا حصول ہے
(ج) دولت کما نا ہے
(د)لوگوں کی فلاح و بہبود ہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]6۔ کامرس سے کاروبا ر کا مفہوم:
(الف) کم ہے
(ب)وسیع ہے
(ج)برابرہے
(د) محدود ہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]7۔نفع کمانا مقصد ہے:
(الف) کاروبار کا
(ب) تجارت کا
(ج) خریدوفروخت کا
(د) تینوں
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”د“] [/efaccordion]8۔ اشیا٫ کے تبادلہ سے تعلق ہے:
(الف) کامرس کا
(ب) زراعت کا
(ج) حکومت کا
(د) صنعت کا
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”الف“] [/efaccordion]9۔صنعت کا تعلق اشیا٫ کی:
(الف) تقسیم سےہے
(ب)تبادلہ سے ہے
(ج)پیدایش سے ہے
(د)تجارت سے ہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]10۔ کامرس میں ترقی کی وجہ سے روزگار میں:
(الف) کمی آتی ہے
(ب)اضافہ ہوتا ہے
(ج)کوی فرق نہیں پڑتا
(د)اعتدال رہتا ہے
(د) بیس
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]