Principles of Banking- Asool-E-Bankaray MCQs with Answers in URDU for I.COM
سوال نمبر 1: د رج ذیل میں سے درست جواب کومنتخب کریں۔
1۔ تجارتی بنک کب محفوظ زر نقد اپنے پاس رکھتاہے؟ :
(الف) زیادہ چیک کا استعمال
(ب) حساب گھر کا ہونا
(ج) مندرجہ بالاتمام
(د) ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]2۔ جس شرح پر مرکزی بنک ہنڈیوں پر بٹہ لگاتا ہے، اسے کہتے ہیں:
(الف) شرح سود
(ب) ڈسکائونٹ ریٹ
(ج) شرح بنک
(د) مارک اپ
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]3۔مرکزی بنک منظم پالیسوں کی مدد سے ملک کو بچاتا ہے:
(الف) افراط زر سے
(ب) تفریط زر سے
(ج) تینوں سے
(د) معاشی بحران سے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]4 ۔زر اعتبار کو کنٹرول کرنے کے لیے مرکزی بنک کرتا ہے:
(الف) شرح بنک کی پالیسی
(ب) تینوں
(ج) کھلے بازارکا عمل
(د) راشن بندی
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]5۔ لوگوں کی امانتیں وصول کرنا اہم فرض ہے :
الف) تجارتی بنک کا
(ب) مرکزی بنک کا
(ج) دونوں کا
(د) دونوں کا نہیں
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”الف“] [/efaccordion]6۔ مرکزی بنک ملکیت ہوتا ہے:
(الف) حکومت کی
(ب) حکومت اور عوام کی
(ج) ورلڈ بنک کی
(د) عوام کی
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]7- مرکزی بنک سے ہنڈیوں پر بٹہ نہیں لگوا سکتے؟:
(الف) صنعتی بنک
(ب) غیر فہرستی بنک
(ج) فہرستی بنک
(د) زرعی بنک
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب”] [/efaccordion]8۔ ۔ بنک کا بنیادی فرض ہے :
(الف)امانتیں وصول کرنا
(ب) قرضے جاری کرنا
(ج) الف، ب دونوں نہیں
(د) الف، ب دونوں
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”د“] [/efaccordion]9۔وہ بنک جو شاہی فرما ن سے وجود میں آتے ہیں، وہ کہلاتے ہیں:
(الف) مرکزی بنک
(ب) سرکاری بنک
(ج) ملکی بنک
(د) چارٹرڈ بنک
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”د“] [/efaccordion]10۔ برصغیر کا سب سے پہلا بنک ہے :
(الف) امپیریل بنک
(ب) بنک آف بمبئی
(ج) بنک آف کلکتہ
(د) ریزرو بنک آف انڈیا
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]11۔ غیر فہرستی بنک کے ادا شدہ سرمائے کی کم ا زکم حد :
(الف) دس لاکھ
(ب) بیس لاکھ
(ج) مقرر نہیں
(د) پانچ کروڑ
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج”] [/efaccordion]12۔ معینہ حد کے نظام کے تحت ایک مقررہ حد سے زائد جاری ہونے والے نوٹوں کے پیچھے زر مبادلہ یا قیمتی دھات ہوتی ہے :
(الف) دس فیصد
(ب) بیس فیصد
(ج) پچاس فیصد
(د) سو فیصد
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”د”] [/efaccordion]13۔ معینہ حد کے نظام میں ایک مقررہ حد سے زیادہ نوٹ چھاپنے پر :
(الف) کوئی سونا چاندی محفوظ نہیں رکھنا پڑتا
(ب) 40%سونا چاندی رکھا جاتا ہے
(ج) سو فیصد سونا چاندی محفوظ رکھنا پڑتا ہے
(د) نوعیت کیمطابق سونا چاندی رکھا جاتا ہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]14۔ پروموٹرز بنک کی رجسٹریشن کیلئے سب سے پہلے یہ دستاویزات تیار کرتے ہیں:
(الف) پراسپیکٹس
(ب) آرٹیکلیز آف ایسوسی ایشن
(ج) میمورنڈم آف ایسوسی ایشن
(د) کوئی ایک
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]15 ۔ ڈاکٹر ایل ایچ ہارٹ کے مطابق بنک وہ ادارہ ہے جو :
(الف) لوگوں کو قرض دیتا ہے
(ب) نوٹ جاری کرتاہے
(ج) حساب جاری میں وصول کی گئی امانتوں کے خلاف چیک جاری کرتا ہے
(د) حکومت کو قرضہ فراہم کرتاہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”الف”] [/efaccordion]