Principles of Commerce- Asool-E-Tijarat اصول تجارت MCQs with Answers in URDU for I.COM
سوال نمبر 1: د رج ذیل میں سے درست جواب کومنتخب کریں۔
1۔ مشاکہ کاروبار کی اصطلاح ہے:
(الف) اسلامی
(ب) قدیم
(ج) معاشی
(د) جدید
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”الف”] [/efaccordion]2۔ تجارت کے لفظی معنی ہیں:
(الف) اشیاء کی خرید
(ب) اشیاء کی فروخت
(ج) اشیاء کا تبادلہ
(د) اشیاء کی درآ مد
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]3۔ اشیاء کے تبادلہ کے سلسلےمیں مالی رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد گار ہوتے ہیں:
(الف) ذرائع نقل و حمل
(ب) بیمہ کمپنیاں
(ج) مالیاتی ادارے
(د) تجارتی متوسطین
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]4- ایجنٹ کا معاوضہ کہلاتا ہے:
(الف) مزدوری
(ب) تنخواہ
(ج) کمیشن
(د) فیس
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]5۔ پبلک لمیٹڈ کمپنی کے ڈائریکٹر کمپنی کا سب سے پہلا جو اجلاس طلب کرتے ہیں،وہ ہے:
الف) معمولی اجلاس
(ب) غیر معمولی اجلاس
(ج) سالانہ اجلاس
(د) آیئنی اجلاس
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”د“] [/efaccordion]6۔ بروکر کو خدمات کا ملنے والا معاوضہ ہے:
(الف) کمیشن
(ب) دلالی
(ج) فیس
(د) تنخواہ
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”الف“] [/efaccordion]7- خوردہ فروش کا تعلق براہ راست ہوتا ہے:
(الف) صارفین سے
(ب) تھوک فروش سے
(ج) کارخانہ دار سے
(د) آجر سے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]8۔مضاربہ کمپنی کی انتظامی خدمات کا معاوضہ منافع کا زیادہ سے زیادہ ہو گا:
(الف)پانچ فیصد
(ب) سات فیصد
(ج) دس فیصد
(د) بارہ فیصد
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]9۔انجمن امداد باہمی کے حصص مارکیٹ میں:
(الف) فروخت ہو سکتے ہیں
(ب) فروخت نہیں ہو سکتے
(ج) منتقل ہوسکتے ہیں
(د) تینوں درست ہیں
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]10۔ کمپنی کے حسابات کا آڈٹ کرانا:
(الف) اختیاری ہے
(ب) لازمی ہے
(ج) حصہ داروں کی مرضی پر ہے
(د) نظماء کی مرضی پر ہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]
11۔ انجمن امداد باہمی میں خارج کر دیا جاتاہے :
(الف) پیداکار کو
(ب) تجارتی متوسطین کو
(ج) اراکین کو
(د) صارف کو
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]12۔شراکتی کاروبار کی اقسام :
(الف)دو ہیں
(ب) تین ہیں
(ج) چار ہیں
(د) پانچ ہیں
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]13۔ ۔ کارکن حصہ دار دوسرے شرکاء کا:
(الف) ملازم ہوتا ہے
(ب) نمائندہ ہوتا ہے
(ج) مددگار ہوتاہے
(د) راہنماء ہوتاہے
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]14۔ جدید تھوک فروش مال کی فروخت کرتا ہے:
(الف)آجر کو
(ب) خوردہ فروش کو
(ج) صارفین کو
(د) کلیرنگ ایجنٹ کو
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ج“] [/efaccordion]15۔ پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم ازکم حصہ دار ہوتے ہیں:
(الف) دو
(ب) سات
(ج) دس
(د) بیس
[efaccordion id=”01″] [efitems title=”درست جواب” text=”ب“] [/efaccordion]